اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی میڈیا کا دنانیر مبین کی شادی کا دعوی، اداکارہ بھی خاموش نہ رہ سکیں

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا نے لاعلمی اور غیرسنجیدگی کی انتہا کرتے ہوئے اداکارہ دنا نیر مبین کی شادی کا دعویٰ کردیا جس پر اداکارہ بھی خاموش نہ رہ سکیں۔

حال ہی میں اداکارہ دنانیر مبین نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران خوشحال خان خٹک کے ہمراہ لی گئی اپنی چند تصاویر فوٹواینڈ ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو وائرل ہو گئیں، مداحوں کی جانب سے ان تصاویر پر دنانیر جہاں تعریفیں سمیٹ رہی ہیں وہیں بھارتی میڈیا نےان کی شادی کا دعویٰ کردیا۔

 
 

انسٹاگرام پیچ 'فلمی جیان' کی جانب سے بھی خبر نشر کی گئی کہ پاوری گرل دنانیر نے شادی کرلی ہے۔

دنانیر مبین کی شادی، بھارتی میڈیا بڑی غلط فہمی کا شکار

دوسری جانب 'وائرل بھیانی' اور 'انسٹنٹ بالی وڈ' نے بھی اپنی خبروں میں دنانیر اور خوشحال کی شادی کو شامل کیا اور ساتھ اس جوڑے کو مبارک باد بھی پیش کردی۔

دنانیر مبین کی شادی، بھارتی میڈیا بڑی غلط فہمی کا شکار

بعد ازاں اداکارہ دنانیر مبین نے مزید غلط فہمی کو بڑھنے سے روکتے ہوئے لب کشائی کرتے  ہوئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ 'میں نے شادی نہیں کی یہ سین میرے ڈرامے 'محبت گمشدہ میری' کا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے