اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی 31 اکتوبر ڈیڈ لائن ہے، عامر میر

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی 31 اکتوبر ڈیڈ لائن ہے، یکم نومبر سے آپریشن ہو گا۔

ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے انخلاء کی 31 اکتوبر ڈیڈ لائن ہے بعد میں جو رضا کارانہ طور پر واپس جانا چاہے گا ان کو سہولت دی جائے گی، ہر افغانی اپنے ساتھ  50 ہزار روپے لے جا سکتا ہے۔

عامر میر نے کہا پنجاب میں میپنگ کے ذریعے 33 ہزار غیر قانونی ثابت ہو گئے ہیں، رجسٹریشن کارڈ رکھنے والوں کو ڈی پورٹ نہیں کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ان کے خلاف کارروائی ہو گی جو مکمل طور پر غیر قانونی ہیں۔

نگران وزیر کا مزید کہنا تھا جس کسی نے بھی غیرملکی کو غیرقانونی پناہ دی یا اسے گھر کرائے پر دیا تو اس کے خلاف بھی سخت کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے