اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے ایلیٹ فورس کا ماہانہ الاؤنس بڑھا دیا

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایلیٹ فورس پنجاب کے اہلکاروں کے لیے اچھی خبر، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد ایلیٹ فورس کا ماہانہ الاؤنس بڑھا دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دہشتگردوں، خطرناک مجرمان اور سپیشل آپریشنز کے دوران ایلیٹ فورس کے جوانوں کی بہترین کارکردگی پرماہانہ الاؤنس میں اضافہ کیا۔

ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو پہلے ساڑھے چھ ہزار روپے ماہانہ الاؤنس دیا جاتا تھا، صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد ایلیٹ فورس کا الاؤنس اب 10 ہزار روپے کر دیا گیا۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے ایلیٹ فورس کے الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایلیٹ فورس کو ماہانہ الاؤنس 28 اگست 2023ء سے دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے