اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کیلئے 28 اکتوبر آخری دن

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں ‎میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور کوائف کی درستگی کیلئے 28 اکتوبرآخری دن ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کر کے ووٹ کی معلومات حاصل کریں، انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور کوائف کی درستگی کیلئے متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر سے رجوع کریں۔

صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بناتے ہوئے ایک ذمے دار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔

ترجمان کے مطابق ووٹ اندراج کے فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk پر بھی دستیاب ہیں، 28 اکتوبر 2023ء کے بعد انتخابی فہرستیں منجمد ہو جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے