اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن کا پیر کو عام انتخابات کی تاریخ بارے جواب جمع کرانے کا امکان

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پیر کو سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اپنا جواب جمع کرائے گا، الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حوالے سے اپنی تیاریاں تقریباً مکمل کر چکا ہے۔

نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کر لیا جائے گا، عام انتخابات کے انعقاد کے لئے صرف انتظامی فیصلے کرنا باقی ہیں۔

ذرائع کے مطابق عام انتخابات کا انعقاد جنوری کے آخری ہفتے 28 جنوری بروز اتوار کرانے کی تجویز ہے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو صاف وشفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے حوالے سے اب تک کے فیصلوں سے بھی آگاہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے