اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کیوی کرکٹر نے نیدرلینڈز کیپٹن کو بابراعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر شین بانڈ نے نیدر لینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈورڈز کو بابراعظم سے ’’بہتر‘‘کپتان قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ای ایس پی ایل کرک انفو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سابق کیوی کرکٹر شین بانڈ سے آئی سی سی ورلڈکپ میں شریک 10 کپتانوں میں سے اپنے پسندیدہ کپتان کو چُننے کا کہا جاتا ہے، کیوی بالر سے سوال ہوتا ہے کہ بابراعظم اور سکاٹ ایڈورڈز میں سے کس کو چُنیں گے؟ تو وہ نیدرلینڈز کے کپتان کے حق میں رائے دیتے ہیں جبکہ گرین شرٹس کے کپتان کو یکسرمسترد کردیتے ہیں۔

اس کے بعد فاسٹ بولر نے انگلش کپتان جوزبٹلرکو سکاٹ ایڈورڈز، حشمت اللہ شاہدی، کوشل مینڈس اور شکیب الحسن سے اوپر رکھا جبکہ روہت شرما اور ٹام لیتھم میں انہوں نے اپنے ہم وطن کا ساتھ دیا اور انہیں کو بہتر کپتان کے طور پر چُنا۔

قبل ازیں افغانستان کے خلاف شکست کے بعد کئی سابق کرکٹرز نے بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھائے تھے جبکہ شعیب ملک انہیں کپتانی چھوڑنے کا مشورہ بھی دے چکے ہیں۔۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے