اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف اہم میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہورنیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ کے لئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کوچز کی بیٹھک منعقد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق کپتان اور کوچز کے درمیان جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس کے بعد پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیوں پر غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بخار میں مبتلا حسن علی کی جگہ محمد نواز کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیاہے، تاحال وسیم جونئیر اور اسامہ میر میں سےکوئی ایک  فائنل نہیں کیا جا سکا، صبح پچ کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ سپنر کو شامل کیا جائے گا یا فاسٹ باولر ٹیم کا حصہ ہوں گے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے