اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی شکست پر عرفان پٹھان کا افغانی کھلاڑی کے ہمراہ بھنگڑا ڈالنے کا معاملہ، کامران بول پڑے

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کو افغانستان سے میچ میں شکست پر عرفان پٹھان کے بھنگڑے پرسابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے ناراضگی کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے میگا ایونٹ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے بھنگڑے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوا!، براڈ کاسٹر کو یہ بات یقینی بنانی چاہیے کہ گراؤنڈ میں ایسا عمل نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جب بھارت نے پاکستان کو ٹی20 مقابلوں میں شکست دی تھی تب  بھی ایسی خوشی دیکھنے کو نہیں ملی تھی، جتنی افغانستان کے خلاف ہار پر دیکھنے میں سامنے آئی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے