اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی بھرتیاں کیس: پرویز الٰہی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے محفوظ فیصلہ سنایا، اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر رکھی تھی کہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں پنجاب اسمبلیوں میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے