اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے، مکی آرتھر پر امید

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز بہت اچھا کیا تھا، ہالینڈ اور سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے2  میچز شاندار انداز میں جیتے، اس کے بعد ٹیم کو لگاتار 3 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ مشکل صورتحال میں غیر معمولی پرفارمنس دیتی ہے، گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی پہنچی تھی، 2017ء کی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز بھی خراب ہوا تھا جس کے باوجود پاکستانی ٹیم زبردست پرفارمنس دیتے ہوئے فائنل جیتی تھی۔

مکی آرتھر نے کہا کہ ٹیم ساوتھ افریقہ کے خلاف کم بیک کرے گی، کھلاڑیوں کو بتایا ہے کہ ہمارے پاس ورلڈ کپ جیتنے کیلئے اب 6 میچ ہیں، ہمیں تسلسل پر آنا ہوگا اور 6 میچ جیتنے ہوں گے، ہم ابھی تک یکجا ہوکر نہیں کھیل پائے ہیں نہ ہی ہم نے میچ مکمل کھیلا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے