اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاسپورٹ ری نیو نہ ہونے پر چین میں تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا کا مستقبل تاریک

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) چین میں تعلیم حاصل کرنے والے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کا مستقبل تاریک ہو گیا، پاسپورٹ رینیول نہ ہونے پر ایڈوائزر نے چین چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

ہائر ایجوکیشن کے لیے جانے والے سینکڑوں طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، طلبا کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے تین ہفتوں میں آن لائن پاسپورٹ رینیول کرنا ہوتا ہے، پاسپورٹ کی رینیول نہ ہونے سے ہماری سکالرز شپ ختم ہو جائیں گی۔ 

طلبا کا کہنا ہے کہ امیگریشن طلبا کے پاسپورٹ کو ریجیکٹ کر رہی ہے، ہماری تعلیم مکمل نہیں ہوئی اور پاکستان واپس جانا پڑ رہا ہے، پاکستان آکر پاسپورٹ بنوانے کے بعد ویزا لگواتے لگواتے تعلیم کا بڑا ہرج ہو گا۔

انہوں نے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ طلبا کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں، ہمارے پاس چین سے واپسی ٹکٹ کے پیسے بھی نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے