اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔

بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم 33.2 اوورز میں 156 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

قبل ازیں انگلش ٹیم کے اوپنرز اچھا آغاز دینے میں ناکام رہےتھے ، ڈیوڈ ملان 28 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ جو روٹ 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے،اوپنر بلے باز جونی بیرسٹو 31 گیندوں پر 30 رنز بنا سکے تھے۔

انگلش کپتان جوز بٹلر آج بھی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 8 رنز بنا کر چلتے بنے تاہم لیام لیونگسٹون بھر ایک رن ہی بنانے میں کامیاب ہوئے، دیگر کھلاڑیوں میں معین علی 15، جو روٹ 3، عادل رشید 2، کرس ووکس صفر پر آؤٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے