اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو سیکرٹریٹ سے نکال دیا گیا

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو سیکرٹریٹ سے نکال دیا گیا۔ محکمے کے دفاتر کو مختلف عمارتوں میں منتقل کر دیا گیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے تعلیمی بورڈ سیکشن کو لاہور امتحانی مرکز میں منتقل کر دیا گیا۔ ایچ ای ڈی کے باقی تمام ڈیپارٹمنٹس کو کلیات البِنات کالجز کی عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ سیکرٹریٹ سے بے دخلی کے فیصلے کے بعد سامان کی شفٹنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔ سیکرٹری آفس کو پونچھ روڈ منتقل کر دیا گیا۔

سامان شفٹنگ کی وجہ سے ایچ ای ڈی کے امور متاثر ہو رہے ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ تمام دفاتر کو ایک عمارت میں منتقل کیا جائے تاکہ رسائی میں آسانی ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے