اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سستی سے سینکڑوں طلبہ لیپ ٹاپس سے محروم

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سستی سے سینکڑوں طلبہ لیپ ٹاپس سے محروم رہ گئے۔

میرٹ پر آنے کے باوجود سینکڑوں طلبہ کو لیپ ٹاپ نہ مل سکا۔ پنجاب یونیورسٹی میں بعض شعبہ جات کا سیشن پہلے مکمل ہو گیا مگر لیپ ٹاپ نہ دیئے گئے۔ اکثر طلبہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے رابطہ کر لیا۔

پنجاب یونیورسٹی میں 3600 طلبہ کو لیپ ٹاپس دئیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 500 کے قریب طلبہ لیپ ٹاپس سے محروم رہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ لیپ ٹاپس ہمارا حق ہے جو ہمیں ملنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے