اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ ٹرائل کورٹ نے جلد بازی میں فرد جرم عائد کی، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے