اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابراراحمد کو ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ بنانے کی تجویز کس نے رد کی؟

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انکشاف کیا ہے کہ مسٹری سپنر ابراراحمد کو ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ بنانے کی تجویز سلیکٹرز نے رد کردی تھی۔

نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہماری کرکٹ کمیٹی کا خیال تھا چونکہ ورلڈکپ میں ٹیم کا سامنا مختلف سائیڈز سے ہوگا اس لیے ابراراحمد کو سکواڈ میں شامل ہونا چاہیے تاہم سیلکٹرز نے تجویز کو مسترد کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بہت سی ٹیمیں پہلی بار ان کا سامنا کرتیں، یہ میرا اور محمد حفیظ کا مشورہ تھا، ایشیا کپ میں ہمارے سپنرز نے اچھا پرفارم نہیں کیا تھا، اس حوالے سے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی رائے زیادہ اہمیت رکھتی تھی۔

دوسری جانب ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے سپنر شاداب خان، اسامہ میر اور محمد نواز کسی بھی ٹیم کے خلاف عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے