اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگامنڈی: سابق شوہر کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں خاتون کو سابق شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

مانگا منڈی کے علاقے میں خاتون پر ان کے سابق شوہر کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ملزم نے شادی کے بعد مکان خاتون کے حوالے کیا تھا اور طلاق ہونے پر ملزم مکان واپس ہتھیانا چاہتا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق شوہر نے پہلے گھرمیں گھس کرخاتون پر تشدد کیا اور پھر گلی میں لا کر بھی خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس نے ویڈیو سامنے پرقانونی کارروائی شروع کردی۔

 

Video Player
 
 
00:00
 
00:21
 
 
 

خاتون پر تشدد کے دوران محلے کے لوگ گھروں کی چھت سے تماشا دیکھتے رہے اور ویڈیو بناتے رہے تاہم کسی نے بھی ملزمان کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے