اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ چیلنج کر دیا

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے اپنے آئینی و قانونی مینڈیٹ سے تجاوز کیا، آئی پی پی اور جہانگیر ترین کو نوازنے کیلئے انتخابی نشان واپس لیا۔

دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے تنازعات پر فیصلہ نہیں کر سکتا۔

اے پی ایم ایل کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال اور ہمارا انتخابی نشان عقاب ہمیں واپس کیا جائے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان ’عقاب‘ الاٹ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے