اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ:لنکن باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ، انگلینڈ کی آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کی قیادت  جوز بٹلر کررہے ہیں جبکہ آئی لینڈرز کی کمان کشال مینڈس کے ہاتھوں میں ہے۔

واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم میگا ایونٹ میں چار میچز کھیل کر ایک میں کامیاب جبکہ تین میں ناکامی کا سامنا کر چکی ہے، انگلینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیل کر صرف ایک ہی جیت پائی جبکہ تین میں ہار کا مزہ چکھ چکی ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے، پچ میں نمی ہے، یہ بیٹنگ کے لیے سازگار رہے گی، آج کے میچ کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں۔

سری لنکا کا سکواڈ:

آج کے میچ کیلئے انگلش ٹیم میں آل راؤنڈر معین علی، کرس ووکس اور لیام لیونگسٹون کو شامل کیا گیا ہے جبکہ ہیری بروک، ریسی ٹاپلے اور گس اٹکنسن کی سکواڈ سے چھٹی ہوئی ہے۔

انگلینڈ کا سکواڈ:

اس موقع پر سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی پہلے بیٹنگ کو ہی ترجیح دیتے تاہم انگلینڈ کو کم ٹوٹل پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے