اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالتی حکم پر دس برس بعد زمیندار کی قید سے ملازم اور فیملی بازیاب

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر دس برس بعد زمیندار کی قید سے ملازم اور فیملی کو بازیاب کروا لیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پاکپتن پولیس نے ملازم سخاوت اور فیملی کو بازیاب کراکے عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملازم اور فیملی کے ارکان کو آزاد کرنے کا حکم دے دیا۔

 جسٹس ملک شہزاد احمد خاں نے سخاوت کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کی جانب سے ملک شعیب کھوکھر ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پاکپتن کے رہائشی جاوید نامی زمیندار نے دس برس سے ملازم سخاوت اور اسکی فیملی کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے ،جبری مشقت کرائی جاتی ہے اور اجرت بھی نہیں دی گئی، استدعا ہے کہ ملازم اور فیملی کو بازیاب کروا کر آزاد کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے