اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.55 قیمت فروخت : 280.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.08 قیمت فروخت : 382.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 526200 دس گرام : 451100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 482346 دس گرام : 413505
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8424 دس گرام : 7230
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان ہلاک، دوست گرفتار

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے شیر شاہ میں ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 18 سالہ علی ذیشان گولی لگنے سے موقع پر چل بسا، متوفی اپنے دوست عثمان کو ملنے اس کے گھر گیا تھا جہاں واقعہ پیش آیا۔ علاوہ ازیں پولیس نے متوفی کے دوست کا بیان حاصل کرلیا۔

پولیس کے مطابق مقتول اپنے دوست کو ملنے سردار ٹاؤن آیا تھا جبکہ پولیس نے متوفی کے دوست کو حراست میں لے لیا جس کے بیان کے مطابق ٹاک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلی۔

ایس ایچ او چوہنگ ناصر حمید نے بتایا کہ مشتبہ ملزم عثمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے