اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ چیلنج سمجھ کر کھیلیں گے: عبداللہ شفیق

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھا کھیل رہی ہے، پروٹیز کیخلاف میچ چیلنج سمجھ کر کھیلیں گے۔

چنئی میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ  پاکستان ٹیم نے اب تک ورلڈکپ میں اپنا بیسٹ کھیل پیش نہیں کیا، جس روز ٹیم اپنا بیسٹ کھیل پیش کرے گی تو نتیجہ بھی اچھا آئے گا، کوشش ہے آئندہ میچز میں اپنی فیلڈنگ کو بہتر کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  کرکٹ گیم ہے،  انفرادی کارکردگی کا نہیں سوچتا، جتنے بھی رنز بنیں بس ٹیم کے کام آئیں،کوشش یہی ہوتی کہ ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کروں۔

واضح رہے کہ پے در پے تین شکستوں کے بعد پاکستانی ٹیم اب 27 اکتوبر کو اپنا اگلا میچ چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے