اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ : انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، سری لنکن ٹیم کا پوائنٹس ٹیبل پر 7 واں اور انگلینڈ کا 8 واں نمبر ہے۔

واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم میگا ایونٹ میں چار میچز کھیل کر ایک میں کامیاب جبکہ تین میں ناکامی کا سامنا کر چکی ہے، انگلینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیل کر صرف ایک ہی جیت پائی جبکہ تین میں ہار کا مزہ چکھ چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے