اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نے اپنے نام کر لی

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل لاہور نے جیت لیا۔

اسلام آباد کے لیاقت جمنیزیم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور نے اسلام آباد کو شکست دے دی، لاہور نے 100 جبکہ اسلام آباد نے 59 پوائنٹس سکور کیے۔

انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹورنامنٹ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تحت کھیلا گیا، فائنل میچ میں غیر ملکی شرکاء نے بھی شرکت کی۔

انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں 8 ٹیموں نے شرکت کی، انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن فیصل آباد نے حاصل کی۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں فیصل آباد نے 55 اور پشاور نے 43 پوائنٹس سکور کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے