اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ممنوعہ ادویات کا استعمال، 4 قومی ایتھلیٹس پر تین سال کیلئے پابندی عائد

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر چار قومی ایتھلیٹس پر تین سال کی پابندی لگا دی گئی۔

ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنیوالے ایتھلیٹس میں عذیر رحمان، نعیم اختر، رابعہ عاشق اور ایشا عمران شامل ہیں ، دو ایتھلیٹس کا تعلق پاکستان آرمی جبکہ دو کا پاکستان واپڈا سے ہے۔

پابندی کا اطلاق 20 جولائی 2023 سے ہو گا، 19 جولائی 2026 تک پابندی برقرار رہے گی۔ تین سال کے دوران چاروں ایتھلیٹس ڈومیسٹک، نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق چاروں ایتھلیٹس نے رواں 34 ویں نیشنل گیمز میں ممنوعہ ادویات استعمال کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے