اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 3 روزہ رنگا رنگ سپورٹس فیسٹیول شروع

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) موسم بدلتے ہی تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 3 روزہ رنگا رنگ سپورٹس فیسٹیول شروع ہو گیا۔

وائس چانسلر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ پہلے روز والی بال، فٹ بال، کرکٹ اور باسکٹ بال کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔ سپورٹس کے آخری روز کرکٹ کے فائنل مقابلے ہونگے۔

سپورٹس فیسٹیول میں مختلف کالجز اور یونیورسٹیوں کی طالبات شریک ہیں۔ طالبات کا کہنا تھا کہ ان کھیلوں سے انہیں صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔  

ویمن یونیورسٹی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ سمیرا ستار کا کہنا تھا سپورٹس سیزن میں کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

سپورٹس فیسٹیول دیکھنے آئی طالبات اپنی اپنی ٹیموں کو پرجوش نعروں اور رنگ برنگے پلے کارڈز ہاتھوں میں لئے داد دیتی رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے