اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلا ٹی 20: بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہورنیوز) پاکستان اور بنگلادیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔

بنگلادیش کے شہر چٹوگرام میں  جاری  ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں 82 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، بسمہ معروف 20 اور منیبہ علی 16 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم نے 83 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بنگلادیش کی جانب سے نگار سلطانہ 26 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

بنگلا دیش ویمنز ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے