اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عرفان پٹھان کی پاکستان مخالف پوسٹوں کا سلسلہ نہ رک سکا،سابق بھارتی کھلاڑی کاشاہینوں پر ایک اور وار

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک)سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے پاکستان کی ہار پر افغان کرکٹر کے ساتھ بھنگڑا ڈالنے کی پینٹنگ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی ہار پر جشن منانے والے بھارت کے سابق  آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے افغان مداح کی جانب سے بنائی گئی پینٹنگ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔پاکستانی کرکٹرز اور مداحوں  کے خلاف بغض رکھنے والے عرفان پٹھان نے پاکستان کی ہار پر افغان کرکٹرز کے ساتھ گراؤنڈ پر جشن منایا تھا جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ عرفان پٹھان ورلڈکپ میں آئی سی سی براڈ کاسٹر کے ہمراہ ہندی کمنٹری کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔افغانستان کی جیت پر انہوں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ راشد خان نے اپنا اور میں نے اپنا وعدہ پورا کردیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے