اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الٰہی ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے حوالے

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔

اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں راہداری ریمانڈ کی درخواست کی گئی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا۔

اینٹی کرپشن حکام چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لے کر لاہور روانہ ہو گئے، پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے عدالت پیش نہیں کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے