اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی نیدرلینڈز کیخلاف دوسری وکٹ گر گئی

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

نیدر لینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ نیدرلینڈز کی کمان سکاٹ ایڈورڈز کے ہاتھوں میں ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 4 میچز کھیل کر 2 میں کامیاب ہو چکی اور 2 میں ناکام رہی ہے، نیدر لینڈز کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 4 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے صرف ایک میں کامیاب اور 3 میں ناکام رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے