اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخر زمان کے ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان کے ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کا تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے کی انجری سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ آج شام ٹریننگ میں حصہ لیں گے، ٹریننگ کے دوران ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا، فٹنس اور ٹریننگ سیشن کے بعد ان کی دستیابی کے حوالے سے فیصلہ ہو گا۔

دوسری جانب پاکستان ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد آج شام چدم برم سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی،پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ جمعے کو شیڈول ہے جس کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم آج چنئی پہنچے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے