اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعظم نے بجلی چوری کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی چوری کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا، پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی چوری کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، بجلی چوری کی روک تھام کے لئے اقدامات پر وزارت داخلہ تفصیلی بریفنگ دے گی۔

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور حکام جاری کارروائیوں پر وزیراعظم کو بریف کریں گے، اجلاس میں صوبوں میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، بجلی چوری میں ملوث افراد کی گرفتاری اور قانونی چارہ جوئی پر بریفنگ ہو گی۔

دوران اجلاس نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزیر توانائی اور وزیر داخلہ کو آئندہ کی ہدایات دیں گے۔

دوسری جانب وزارت داخلہ نے بجلی چوری اور روک تھام کے اقدامات پر رپورٹ تیار کر لی ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی آج وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے