اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: دورانِ کمنٹری میتھیو ہیڈن نے بھارتی سڑکوں کا مذاق بنا ڈالا

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران بھارت کی سڑکوں کا مذاق بنا ڈالا۔

میتھیو ہیڈن چنئی میں پاکستان اور افغانستان میچ کے دوران سابق کرکٹر وقار یونس کے ہمراہ کمنٹری کررہے تھے ۔ اس دوران انہوں نے ہندوستانی سڑکوں پر گاڑی چلانے یا سفر کرتے وقت درپیش مشکلات کا ذکر کیا، جس پر بھارتی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ہیڈن نے دورانِ کمنٹری ہندوستان کی خوبصورتی کی تعریف کی جبکہ سڑکوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، بیل گاڑیاں بھری پڑی ہیں اور کوئی ایک لائن میں نہیں چلاتا۔

سابق کرکٹر کے کمنٹ پر وقار یونس نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی حالت اوراس پر موجود رکاوٹیں پاکستان میں بھی وہی ہیں جو بھارت میں ہیں۔

Matthew Hayden Made Fun Of India In The Commentary Box And Sparked A  Controversy

دوسری جانب بھارتی فینز کو میتھیو ہیڈن کی جانب سے ٹرولنگ پسند نہیں آئی اور صارفین نے سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے