اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان کی مایوس کن پرفارمنس، 8 ون ڈے میں 98 کی اوسط سے صرف 4 وکٹیں

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ سپنر شاداب خان کی کارکردگی کا بھی انتہائی برا دور چل رہا ہے۔

شاداب خان گزشتہ 8 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 398 رنز دے کر98.5 کی اوسط سے صرف 4 وکٹیں حاصل کرپائے ہیں ، حالیہ ورلڈکپ میں ان کی مایوس کن کارکردگی پر مزید سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، ابتدائی 4 میچز میں شاداب نے نیدرلینڈز کیخلاف 45 رنز دے کر ایک وکٹ لی، سری لنکا کیخلاف واحد وکٹ 55 رنز کی ثابت ہوئی۔

اسی طرح بھارت کیخلاف 31 رنز دے کر وہ کوئی شکار نہیں کر پائے تھے، افغانستان سے مقابلے میں 49 رنز کے باوجود انہیں کوئی وکٹ نہیں ملی، اس سے قبل ایشیا کپ میں سری لنکا کیخلاف 55 رنز دے کر ایک وکٹ لی۔

بھارت کیخلاف 71 رنز کے عوض ایک ہی وکٹ حصے میں آئی تھی، لاہور میں بنگلہ دیش کیخلاف وہ 35 رنز دیکر کوئی شکار نہیں کر پائے تھے، پالے کیلی میں بھارت کیخلاف بھی 57 رنز دے کر کامیاب نہ ہو سکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے