اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ڈاکٹر احمد عدنان نے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر احمد عدنان نے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نئے سربراہ نے فوری طور پر ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ انتظامیہ نے رجسٹرار آفس کو تالے لگا دئیے۔

جی سی یو کے وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ نئے وائس چانسلر ڈاکٹر احمد عدنان نے تمام شعبہ جات کے صدور کو ہدایات کی ہیں کہ طلبہ کی توجہ تعلیم پر ہونی چاہیے۔ دو گھنٹے بعد دفاتر کھول دئیے گئے اور ملازمین کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے