اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت سے یونیورسٹی کی سات فیکلٹیز میں ڈینز کی پوسٹیں خالی

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے یونیورسٹی کی سات فیکلٹیز میں ڈینز کی پوسٹیں خالی ہیں۔

فیکلٹی آف فارمیسی ، فیکلٹی آف لائیو سائنسز ، فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے ڈینز نہیں ہیں۔ فیکلٹی آف ایجوکیشن ، فیکلٹی آف سائنس اور فیکلٹی آف لا کے ڈین کی سیٹ بھی چند روز قبل خالی ہوئی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی سستی سے معاملہ التوا کا شکار ہے۔ جامعہ نے تعیناتیوں کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو لکھا مگر ایچ ای ڈی نے معاملے پر خاموشی اختیار کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے