اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گوادر آف روڈ ریلی جیئند ہوت نے جیت لی

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(لاہور نیوز) گوادر میں ہونیوالی آف روڈ ریلی میں جیئند ہوت نے میدان مار لیا، نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔

موٹر ریلی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر سپورٹس کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی، ریلی کے آخری روز پری پیڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوا، جس میں 25 ملکی اور غیر ملکی ریسرز نے قسمت آزمائی کی۔

سینیٹر کہدہ بابر نے فلیگ اپ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کی ریس کا افتتاح کیا، 250 کلومیٹر کا ٹریک ناہموار، ریتلی چٹانوں اور سنسنی خیز مہم جوئی پر مشتمل تھا۔

جینئد ہوت بلوچ مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ  37 منٹ ایک سیکنڈ میں طے کر کے مرد میدان ثابت ہوئے، نادر مگسی ایک گھنٹہ 47 منٹ 55 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے