اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے! پاکستان رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگانے میں کامیاب

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(فہیم حیدر) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگانے میں کامیاب ہو گئی۔

آئی سی سی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے رواں سال 1169 گیندوں کے بعد پاورپلے میں عبداللہ شفیق کی جانب سے چھکا لگایا گیا، اوپنر بلے باز نے افغان بولر نوین الحق کو چھکا لگایا۔

بعدازاں عبداللہ نے ہی افغان بولر مجیب الرحمان کی گیند پر رواں سال پاور پلے میں دوسرا چھکا لگایا۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان وہ واحد ٹیم تھی جس نے پاور پلے یعنی ابتدائی 10 اوورز کے دوران ابھی تک چھکا نہیں لگایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے