اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا انجام ،پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی اہلیہ کو دھمکیاں

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کوفلسطینیوں کی حمایت کرنے پر دھمکیاں ملنے لگیں۔

 

تفصیلات کےمطابق فریال نے انسٹاگرام پر اپنے موبائل کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں انہیں نامعلوم اسرائیلی نمبر سے دھمکی بھرا پیغام ملا ہے۔دھمکی آمیز پیغام میں لکھا ہے کہ اگر فریال اسرائیل کی حمایت کریں اور فلسطینیوں کی سپورٹ سے رک جائیں تو انہیں بہت فائدہ ملے گا اور اگر وہ اس سے باز نہ آئیں تو وہ سنگین نتائج کیلئے تیار ہوجائیں۔

فریال مخدوم نے لکھا کہ انہیں یہ دھمکی گزشتہ رات  ملی ہے اور اس کے ذریعے انہیں سچ کو سامنے لانے سے روکا جارہا ہے۔واضح رہے کہ عامر خان کی اہلیہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی ابتداء سے ہی سوشل میڈیا پر مظلوم فلسطینیوں کیلئے بہت زیادہ سرگرم ہیں اور ان کی حمایت میں ان کی پوسٹیں آتی رہتی ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے