اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ،پاکستانی کھلاڑی جمیل رضوی نے گولڈ میڈل جیت لیا

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے جمیل رضوی نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق جمیل رضوی معروف قانون دان اور پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے بیٹے ہیں۔ گولڈ میڈلسٹ جمیل رضوی کے مطابق اے ایف جی اوپن جوجٹسو چیمپئن شپ میں 300 سے زیادہ کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شریک ہیں۔

جمیل رضوی نے کہا کہ بلیو بیلٹ اوپن ویٹ ڈویژن میں 3  فائٹس کے بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہا جو ملک کے لیے اعزاز ہے۔ کوچ جہانزیب لون کی نگرانی میں سخت محنت کے بعد پاکستانی پرچم بلند کرنے میں کامیاب ہوسکا۔

انکا کہنا تھا کہ اس جیت کا کریڈٹ اپنے کوچ جہانزیب کے ساتھ  ساتھ والدین کو دینا چاہتا ہوں۔ اس کامیابی سے میرے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ عالمی سطح پر مزید کامیابیاں حاصل کرکے ملک کی عزت میں اضافہ کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے