اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایس پی ایل نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو لیگ کا سفیر مقرر کر دیا

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو لیگ کا سفیر مقرر کر دیا۔

اس حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس اعتماد کیلئے چیئرمین سندھ پریمیئر لیگ ملک اسلم اور صدر سندھ پریمیئر لیگ عارف ملک کا مشکور ہوں، سندھ پریمیئر لیگ پروجیکٹ پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پر فخر ہونا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں اور پاکستانی ہیں، ہمیں وہ ترقی حاصل کرنی ہے جو دنیا کے پاس ہے، کام کرنے کیلئے اختیار کی نہیں، کردار، ارادے اور نیت کی ضرورت ہوتی ہے۔

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے سندھ پریمیئر لیگ نیا ٹیلنٹ ابھارنے کیلئے اہم ثابت ہوگی، مجھے یقین ہے کہ اس لیگ میں شامل تمام ٹیمیں بہترین کھیل پیش کریں گی، ملک نے ہمیں عزت و شہرت دی اب اسے لوٹانے کا وقت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے