اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ون ڈے سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دیدی

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان، سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے دی۔

310 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 251رنز بناکرآؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے شمائل حسین نے 98 رنز کی اننگز کھیلی، عرفات منہاس 84 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔سری لنکا کی جانب سے  دینور اکالو پہانا نے4 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ گاروکا سنکت 3 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

قبل ازیں سری لنکا انڈر 19 ٹیم 49.4 اوورز میں 309  رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، لنکن ٹیم کی جانب سے پلندو پریرا نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، دیگر پلیئرز میں رویشن ڈی سلوا 30، اور ویشن ہلمبگے 25 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

قومی انڈر 19 ٹیم کے نوید احمد خان سری لنکا کے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے، محمد ابتسام اور عرفات منہاس نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ علی رضا ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے