اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخر زمان ان فٹ، افغانستان کیخلاف میچ میں بھی دستیاب نہیں ہونگے

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ میں بھی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق  فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے، فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا ری ہیب جاری ہے اور قوی امکان ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فخر کے علاوہ قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں ،تمام کھلاڑی نزلہ اور بخار سے نجات پاچکے ہیں اور افغانستان سے میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

یاد رہے کہ بنگلور میں پاکستان کے متعدد کھلاڑی بخار اور نزلے کا شکار ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل پیر کے روز اپنا پانچواں میچ افغانستان کے خلاف چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے