اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ون ڈے سیریز: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان، سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف دے دیا۔

سری لنکا انڈر 19 ٹیم 49.4 اوورز میں 309 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، لنکن ٹیم کی جانب سے پلندو پریرا نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، دیگر پلیئرز میں رویشن ڈی سلوا 30، اور ویشن ہلمبگے 25 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

قومی انڈر 19 ٹیم کے نوید احمد خان سری لنکا کے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے، محمد ابتسام اور عرفات منہاس نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ علی رضا نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے