اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ:کیویز کا بھارت کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دے دیا۔

دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی روہت شرما جبکہ کیویز کی کپتانی ٹام لیتھم کررہے ہیں۔

میگا ایونٹ میں اب تک دونوں ٹیمیں چار، چار میچز کھیل چکی ہیں اور ان میں کامیابی حاصل کی ہے، اس اہم میچ میں جیتنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لے گی۔

بھارت کا سکواڈ:

روہت شرما (کپتان)، شبمن گل، ویرات کوہلی،شریاس ایئر، کے ایل راہول،سوریا کماریادیو،رویندرا جدیجا، بمرا، کلدیپ یادیو،محمد شامی، محمد سراج۔

کیویز کا سکواڈ:

ڈیوڈ کانووے، ول ینگ،ریچن رویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم (کپتان)، فلپس، مارک چیپ مین،مچ سینٹنر، میٹ ہیری، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے