اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کا تقرر کر دیا

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کا تقرر کر دیا ۔

 

سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر فرنچائز نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ انہوں نے انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ سپن بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔

ہارٹلے نے انگلش ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 28 ون ڈے اور 4 ٹی20 مقابلوں میں شرکت کی۔

اس سے قبل ملتان سلطانز نے سابق آئرش خاتون کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔

کیتھرین ڈالٹن انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے ایڈوانس لیول تھری سرٹیفائیڈ کوچ ہیں، آئرلینڈ کی قومی ویمن ٹیم کیلئے 4 ون ڈے اور 4 ٹی20 میچز کھیل رکھے ہیں۔

دوسری جانب فرنچائز نے ثقلین مشتاق کو سپن بولنگ کوچ اور ٹیم مینٹور مقرر کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے