اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ:میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 21 ویں میچ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک چار، چار میچز کھیلے ہیں اور ان میں کامیابی حاصل کی ہے، یہ اہم میچ  جیتنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لے گی۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے