اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شادا ب خان کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟کھلاڑی کا ناقابل یقین جواب

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے کہا ہے کہ کرکٹر نہ ہوتا تو میں مزدور ہوتا۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں میزبان نے  شاداب خان سے سوال کیا کہ اگر آپ کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ جس پر شاداب خان کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی مزدوری ہی کرتا کیوں کہ جتنے بھی کرکٹرز ہیں وہ پڑھتے نہیں ہیں تو سب ہی مزدوری کرتے یا فارغ ہوتے۔

میزبان نے مزید پوچھا کہ آپ کا پسندیدہ گانا کونسا ہے؟جس پر شاداب نے کہا کہ میرا پسندیدہ گانا' آفرین آفرین' ہے جو معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے