اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر عماد وسیم بھی پھٹ پڑے،بابراعظم کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے میچ ہارنے پرشاہینوں کے آل راونڈر عماد وسیم نے بابراعظم پر تنقید شروع کردی۔

اپنے ایک انٹرویو میں عماد وسیم نے نشاندہی کی کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بابراعظم نے پاکستان کو میچ جتوایا تھا، اسکے بعد سے وہ کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جتوانے میں ناکام رہے ہیں، یہ تنقید نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹس کے دوران مقابلوں میں کھلاڑیوں پر دباؤ ہوتا ہے لیکن یہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں پرفارم کرکے آپ اپنی قابلیت کا ثبوت دیتے ہیں۔

عماد وسیم نے کہا کہ بابراعظم عالمی رینکنگ میں نمبر ایک بلےباز ہیں، انکی ذمہ داری تھی کہ وہ وکٹ پر کھڑے ہوکر ٹیم کو فتح دلوائیں اور جب وہ ایسا نہیں کرتے تو سوالات تو اٹھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے