اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی والے کپتانوں کی فہرست میں بابراعظم کونسے نمبر پر ہیں؟جانئے

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ 2023 میں ناقص کارکردگی والے کپتانوں کی فہرست میں بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے۔

میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی قیادت، بلےبازی اور فیصلوں پر سوالات اُٹھنے لگے ہیں، ابتدائی 4 میچز میں بطور کپتان ورلڈکپ بابراعظم کیلئے بلکل اچھا ثابت نہ ہوا۔

قومی ٹیم کے کپتان ٹورنامنٹ میں چار میچز کے دوران محض 83 رنز بناسکے ہیں جس میں روایتی حریف بھارت کیخلاف 50 جبکہ آسٹریلیا کے خلاف 18، سری لنکا  کیخلاف 10 اور نیدرلینڈز جیسی کمزور ٹیم کے سامنے صرف 5 رنز سکور کئے ۔

دوسری جانب ورلڈکپ میں کپتانوں کی بدترین بیٹنگ اوسط 20.75 کے ساتھ بابراعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں،پہلے نمبر پر بنگلادیش کے شکیب الحسن 18.33، جنوبی افریقا کے ٹمبا بوؤما 19.66 اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز 21.50 کے ساتھ موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے